the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی،21اپریل(ایجنسی) اگر آپ ٹرین سے سفر کرتے ہیں اور ٹرین کے اندر سیلفی لینے کی آپ کی عادت ہیں تو یہ خبر آپ کو پڑھنی چاہئے اور اسے لے کر آپ کو ہوشیار بھی ہو جائیے. ٹرین میں آپ سیلفی لینے کی حرکت آپ کو جیل پہنچا سکتی ہے.
اب ٹرین میں سیلفی کھینچتے ہوئے پکڑے جانے پر



ریلوے ایکٹ کے تحت چھ ماہ کی جیل کی سزا کے ساتھ 2000 روپے کا جرمانہ بھی بھرنا پڑ سکتا ہے. ٹرینوں میں سیلفی لینے پر پابندی کے تئیں مسافروں کو بیدار کرنے کا کام ریل کی وزارت نے آر پی ایف کے سپرد ہے. اس اصول کے تحت ٹرین کے اندر سیلفی لینا اور ریلوے پل پر بھی سیلفی لینا جرم کے زمرے میں شامل ہوں گے جس پر جرمانہ اور جیل دونوں ہو سکتی ہے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.